: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 3 ستمبر ( ایجنسیز) جسٹس ایچ ایل د تو ملک کے ا گلے چیف جسٹس آ ف انڈ یا ہو نگے۔ سر کا ر سے ا س ہفتہ ا نکی تقر ری کی منظو ر ی مل جا ئے گی۔ و ز یر قا نو ن ر و ی شنکر نے پچھلے مہینے چیف جسٹس آ ف انڈ یا آ ر ایم لو دھا سے لکھ کر نئے چیف جسٹس آ ف ا نڈ یا کے نا
م کی سفا ر ش روا نہ کر نے کو کہا تھا جبکہ چیف جسٹس لو د ھا 27 ستمبر کو مستعفی ہو نے و الے ہیں ۔ چیف جسٹس آ ف انڈ یا نے فا ئل ر وا نہ کی جسمیں جسٹس ایچ ایل د تو کے نا م کی سفا ر ش کی ہے اب یہ فا ئل و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی کے پا س ر وا نہ کی جا ئے گی اور و ز یر آ عظم کی د ستخط کے بعد منظو ری کیلئے صد ر کے پا س بھیجی جا ئے گی۔